INFO

آئی جی پنجاب نے صوبے کے 18 اضلاع میں کانسٹیبلز کی بھرتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

آئی جی پنجاب نے صوبے کے 18 اضلاع میں کانسٹیبلز کی بھرتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

۔پہلے مرحلے میں مرد و خواتین کی 4 ہزار سے زائد بھرتیاں کی جائیں گی

۔لاہور میں چودہ سو سے زائد مرد و خواتین کو بطور کانسٹیبل بھرتی کیا جائے گا۔اٹک میں 287خوشاب میں 21میانوالی میں 113 ،بکھر میں 82, ملتان میں 170،لودھراں میں 35 جبکہ وہاڑی میں 57 ،ڈی جی خان میں 153راجن پور میں 380،مظفرگڑھ میں 220, لیہ میں 117بہالپور میں 396 , رحیم یار خان میں 137،ٹوبہ ٹیک سنگھ میں 166 جھنگ میں 205 ،ساہیوال میں 114جبکہ چنیوٹ میں  114جبکہ چنیوٹ میں 67کانسٹیبل بھرتی ہوسکیں گے۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

To Top